Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3281 (مشکوۃ المصابیح)

[3281] ضعیف، رواہ البغوي في شرح السنۃ (198/9 ح 2350 وسندہ ضعیف جدًا) [و أبو داود (2873) مختصرًا و سندہ ضعیف] ٭ سفیان الثوري مدلس و عنعن، روی أیوب بن سوید عنہ، وجویبر: متروک و للحدیث شواھد، لاطلاق قبل نکاح و لا عتاق إلابعد ملک (ابن ماجہ: 2048۔ 2047 حسن) ولا وصال في صیام (أحمد 62/3ح 11619، صحیح) ولا یتم بعد احتلام (ضعیف) و لا رضاع بعد خطام (الترمذي: 1152 صحیح) و لا صمت یوم إلی اللیل (ضعیف)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ وَلَا عَتَاقَ إِلَّا بَعْدَ مِلْكٍ وَلَا وِصَالَ فِي صِيَامٍ وَلَا يُتْمَ بَعْدَ احْتِلَامٍ وَلَا رَضَاعَ بَعْدَ فِطَامٍ وَلَا صَمْتَ يَوْمٍ إِلَی اللَّيْلِ)) . رَوَاہُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ

علی ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’نکاح سے پہلے طلاق دینے،ملکیت سے پہلے آزاد کرنے،مسلسل روزے رکھنے،بالغ ہونے کے بعد یتیم،دودھ چھڑانے کے بعد رضاعت اور صبح سے رات تک خاموشی اختیار کرنے کا کوئی جواز نہیں۔‘‘ ضعیف،رواہ فی شرح السنہ۔