Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3284 (مشکوۃ المصابیح)
[3284] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1184) و أبو داود (2194)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ثَلَاثٌ جَدُّہُنَّ جَدٌّ وَہَزْلُہُنَّ جَدُّ: النِّكَاحُ وَالطَّلَاقُ وَالرِّجْعَةُ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيب
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تین چیزیں حقیقت میں بھی حقیقت ہیں اور مزاح میں بھی حقیقت ہیں: نکاح،طلاق اور رجوع۔‘‘ ترمذی،ابوداؤد۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔