Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3285 (مشکوۃ المصابیح)
[3285] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (2193) و ابن ماجہ (2046) [والنسائي (2046)] ٭ محمد بن عبید بن أبي صالح و ثقہ ابن حبان و الحاکم و ضعفہ أبو حاتم الرازي و ابن حجر و ضعفہ راجح و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((لَا طَلَاقَ وَلَا عَتَاقَ فِي إِغْلَاقٍ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہ قيل: معنی الإغلاق: الْإِكْرَاہ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جبر کی صورت میں نہ طلاق معتبر ہے اور نہ آزاد کرنا۔‘‘ اور ’’اغلاق‘‘ کا معنی ’’جبر‘‘ ہے۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔