Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3286 (مشکوۃ المصابیح)
[3286] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (1191) ٭ عطاء بن عجلان: متروک بل أطلق علیہ ابن معین و الفلاس وغیرھما الکذب .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((كُلُّ طَلَاقٍ جَائِزٌ إِلَّا طَلَاقَ الْمَعْتُوہِ وَالْمَغْلُوبِ عَلَی عَقْلِہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَعَطَاءُ بْنُ عجلانَ الرَّاوي ضعيفٌ ذاہبُ الحَدِيث
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مجنون اور مغلوب العقل کی طلاق کے سوا ہر طلاق واقع ہو جاتی ہے۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اور عطاء بن عجلان راوی ضعیف ہے،وہ حدیث یاد رکھنے والا نہیں۔اسنادہ ضعیف جذا،رواہ الترمذی۔