Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3287 (مشکوۃ المصابیح)

[3287] حسن، رواہ الترمذي (1423 وقال: حسن غریب) و أبو داود (4403)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلَاثَةٍ: عَنِ النَّائِمِ حَتَّی يَسْتَيْقِظَ وَعَنِ الصَّبِيِّ حَتَّی يَبْلُغَ وَعَنِ الْمَعْتُوہِ حَتَّی يعقل . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تین شخص مرفوع القلم ہیں،سویا ہوا حتی کہ جاگ جائے،بچہ حتی کہ بالغ ہو جائے،اور مجنون حتی کہ وہ ہوش مند ہو جائے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔