Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3288 (مشکوۃ المصابیح)
[3288] سندہ ضعیف، رواہ الدارمي (171/2 ح 2301) و ابن ماجہ (2041سندہ ضعیف، فیہ حماد بن أبي سلیمان و إبراہیم النخعي مدلسان و عنعنا، 2042 سندہ ضعیف، فیہ القاسم بن یزید مجھول و لم یدرک علیًا رضي اللہ عنہ) [و أبو داود (4398) و النسائي (3462)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَاہُ الدَّارِمِيُّ عَنْ عَائِشَةَ وَابْنُ مَاجَہْ عَنْہُمَا
دارمی نے عائشہ ؓ سے اور ابن ماجہ نے علی ؓ اور عائشہ ؓ سے روایت کیا ہے۔سندہ ضعیف،رواہ الدارمی و ابن ماجہ۔