Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3289 (مشکوۃ المصابیح)

[3289] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1182 وقال: غریب) و أبو داود (2189) و ابن ماجہ (2080) و الدارمي (170/2۔ 171 ح 2299)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ وَعِدَّتُہَا حَيْضَتَانِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’لونڈی کی طلاق دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔