Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3290 (مشکوۃ المصابیح)

[3290] صحیح، رواہ النسائي (168/6ح 3491)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((الْمُنْتَزِعَاتُ وَالْمُخْتَلِعَاتُ ہُنَّ الْمُنَافِقَاتُ)) . رَوَاہُ النَّسَائِيّ

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’نافرمانی کرنے والیاں اور خلع طلب کرنے والیاں منافق ہیں۔‘‘ صحیح،رواہ النسائی۔