Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3291 (مشکوۃ المصابیح)
[3291] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (565/2 ح 1229) ٭ مولاۃ صفیۃ لا تعرف، و قول نافع: عن، بمعنی أن فلا علاقۃ لھذہ المولاۃ بالسند و اللہ أعلم .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ نَافِعٍ عَنْ مَوْلَاةٍ لِصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ أَنَّہَا اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِہَا بِكُلِّ شَيْءٍ لَہَا فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ عَبْدُ اللہِ بْنُ عمر. رَوَاہُ مَالك
نافع،صفیہ بنت ابی عبید کی آزاد کردہ لونڈی سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے اپنی ہر چیز کے بدلے اپنے خاوند (ابن عمر ؓ) سے خلع لیا تو عبداللہ بن عمر ؓ نے اس کا انکار نہ کیا۔اسنادہ صحیح،رواہ مالک۔