Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4007 (مشکوۃ المصابیح)

[4007] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2750)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن حبيب بن مسلَمةَ الفِہْريِّ قَالَ شَہِدْتُ النَّبِيَّ ﷺ نفل الرّبع فِي البدأة وَالثلث فِي الرجمة. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

حبیب بن مسلمہ فہری ؓ بیان کرتے ہیں،میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس حاضر تھا کہ آپ نے شروع شروع میں لڑنے والوں کو مالِ غنیمت میں سے چوتھائی حصہ زائد عطا فرمایا،اور واپسی پر لڑائی کرنے والوں کو تہائی حصہ زائد عطا فرمایا۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔