Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5490 (مشکوۃ المصابیح)
[5490] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ البغوي في شرح السنۃ (15/ 62 ح 4265) ٭ فیہ أبو ھارون العبدي متروک متھم و حدیث مسلم (2944) یخالفہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا عَلَيْہِمُ السِّيجَانُ)) . رَوَاہُ فِي شرح السّنة
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میری امت کے ستر ہزار افراد دجال کی اتباع کریں گے،ان کے سروں پر سبز سیاہ رنگ کے کپڑے ہوں گے۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ فی شرح السنہ۔