Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5569 (مشکوۃ المصابیح)
[5569] رواہ مسلم (43/ 2303)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةٍ لَہُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: ((تَرَی فِيہِ أَبَارِيقَ الذَّہَبِ وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ))
اور صحیح مسلم کی انس ؓ سے مروی روایت میں ہے،فرمایا:’’اس (حوض) میں سونے اور چاندی کے پیالے آسمان کے ستاروں کی طرح ہوں گے۔‘‘ رواہ مسلم۔