Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5570 (مشکوۃ المصابیح)
[5570] رواہ مسلم (37/ 2301)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي أُخْرَی لَہُ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: سُئِلَ عَنْ شَرَابِہِ. فَقَالَ: أَشَدُّ بَيَاضًا مِنَ اللَّبَنِ وَأَحْلَی مِنَ الْعَسَلِ يَغُتُّ فِيہِ مِيزَابَانِ يَمُدَّانِہِ مِنَ الْجَنَّةِ: أَحَدُہُمَا مِنْ ذَہَبٍ وَالْآخَرُ مِنْ ورق
اور صحیح مسلم ہی کی ایک حدیث،جو کہ ثوبان ؓ سے مروی ہے،اس میں ہے: آپ سے اس کے مشروب کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وہ دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے،اس میں جنت سے دو پرنالے گرتے ہیں،ان میں سے ایک سونے کا ہے جبکہ دوسرا چاندی کا۔‘‘ رواہ مسلم۔