Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5574 (مشکوۃ المصابیح)

[5574] رواہ البخاري (99)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: أَسْعَدُ النَّاسِ بِشَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَنْ قَالَ: لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ خَالِصا من قلبہ أونفسہ رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوہریرہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’روزِ قیامت میری شفاعت کے لحاظ سے سب سے زیادہ سعادت مند شخص وہ ہو گا جس نے خلوص دل سے ((لا الہ الا اللہ)) ’’اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں‘‘ پڑھا ہو گا۔‘‘ رواہ البخاری۔