Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5576 (مشکوۃ المصابیح)

[5576] رواہ مسلم (329/ 195)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ حُذَيْفَةَ فِي حَدِيثِ الشَّفَاعَةِ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((وَتُرْسَلُ الْأَمَانَةُ وَالرَّحِمُ فَتَقُومَانِ جَنَبَتَيِ الصِّرَاطِ يَمِينًا وَشِمَالًا)) رَوَاہُ مُسلم

شفاعت سے متعلق حذیفہ ؓ سے مروی حدیث جو وہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،فرمایا:’’امانت اور صلہ رحمی کو چھوڑا جائے گا تو وہ پل صراط کے دونوں کناروں پر کھڑی ہو جائیں گی۔‘‘ رواہ مسلم۔