Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5585 (مشکوۃ المصابیح)

[5585] رواہ البخاري (6566) و الترمذي (2600)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَخْرُجُ أَقْوَامٌ مِنَ النَّارِ بِشَفَاعَةِ مُحَمَّدٍ فَيَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَيُسَمَّوْنَ الْجَہَنَّمِيِّينَ)) . رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ وَفِي رِوَايَةٍ: ((يَخْرُجُ قَوْمٌ مِنْ أُمَّتِي مِنَ النَّارِ بِشَفَاعَتِي يُسَمَّوْنَ الْجَہَنَّمِيِّينَ))

عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’محمد (صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) کی شفاعت کے ذریعے کچھ لوگوں کو جہنم کی آگ سے نکال کر جنت میں داخل کر دیا جائے گا،ان کا نام جہنمی رکھا جائے گا۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے:’’میری امت کے کچھ لوگ میری شفاعت کے ذریعے جہنم کی آگ سے نکالے جائیں گے،ان کا نام جہنمی رکھا جائے گا۔‘‘ رواہ البخاری و الترمذی۔