Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5593 (مشکوۃ المصابیح)
[5593] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (4746)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَنَزَلْنَا منزلا فَقَالَ: ((مَا أَنْتُمْ جُزْءٌ مِنْ مِائَةِ أَلْفِ جُزْءٍ مِمَّنْ يَرِدُ عَلَی الْحَوْضِ)) . قِيلَ: كَمْ كُنْتُمْ يَوْمَئِذٍ؟ قَالَ: سَبْعَمِائَةٍ أَوْ ثَمَانِمِائَةٍ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں،ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے،ہم نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو لوگ حوض پر میرے پاس آئیں گے تم ان کا لاکھواں حصہ ہو۔‘‘ (زید بن ارقم ؓ سے) پوچھا گیا: اس روز تم کتنے تھے؟ انہوں نے فرمایا: سات سو یا آٹھ سو۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔