Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5594 (مشکوۃ المصابیح)

[5594] ضعیف، رواہ الترمذي (2443) ٭سعید بن بشیر: ضعیف و قتادۃ مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوْضًا وَإِنَّہُمْ لَيَتَبَاہَوْنَ أَيُّہُمْ أَكْثَرُ وَارِدَةً وَإِنِّي لَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَكْثَرَہُمْ وَارِدَةً)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيب

سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر نبی کے لیے ایک حوض ہے،اور وہ اس بات پر باہم فخر کریں گے کہ ان میں سے کس کے پاس زیادہ پینے والے آتے ہیں،میں امید کرتا ہوں کہ ان سب میں سے میرے پاس آنے والوں کی تعداد زیادہ ہو گی۔‘‘ ترمذی،اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ضعیف،رواہ الترمذی۔