Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5598 (مشکوۃ المصابیح)

[5598] صحیح، رواہ الترمذي (2435 وقال: حسن صحیح غریب) و أبو داود (4739)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قا ل: ((شَفَاعَتِي لِأَہْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میری شفاعت،میری امت کے ان افراد کے لیے ہے جو کبیرہ گناہ کرتے ہیں۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔