Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5601 (مشکوۃ المصابیح)

[5601] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (2438 وقال: حسن صحیح غریب) و الدارمي (2/ 328 ح 2811، و ابن ماجہ (4316)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عبدِ اللہ بن أبي الجَدعاءِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَةِ رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي أَكْثَرُ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ والدارمي وَابْن مَاجَہ

عبداللہ بن ابی جدعاء ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’میری امت کے ایک آدمی (عثمان ؓ) کی سفارش پر قبیلہ بنو تمیم سے زیادہ افراد جنت میں جائیں گے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و الدارمی و ابن ماجہ۔