Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5602 (مشکوۃ المصابیح)

[5602] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2440 وقال: حسن) ٭ عطیۃ العوفي ضعیف.

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ مِنْ أُمَّتِي مَنْ يَشْفَعُ لِلْقَبِيلَةِ وَمِنْہُمْ مَنْ يَشْفَعُ لِلْعُصْبَةِ وَمِنْہُمْ مَنْ يَشْفَعُ لِلرَّجُلِ حَتَّی يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ

ابوسعید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میری امت میں سے بعض ایک جماعت کی سفارش کریں گے،ان میں سے بعض قبیلے کی،ان میں سے بعض ایک خاندان کی اور ان میں سے کوئی کسی آدمی کی سفارش کرے گا حتی کہ (اس طرح سفارش کرتے کرتے) وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔