Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5610 (مشکوۃ المصابیح)
[5610] متفق علیہ، رواہ البخاري (6558) و مسلم (318/ 191)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يَخْرُجُ مِنَ النَّار بالشفاعة كَأَنَّہُمْ الثعارير؟ قَالَ: ((إِنَّہ الضغابيس)) . مُتَّفق عَلَيْہِ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کچھ لوگ جہنم سے شفاعت کے ذریعے نکلیں گے گویا وہ ثغاریر ہیں۔‘‘ ہم نے عرض کیا: ثغاریر کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وہ لکڑیاں ہیں۔‘‘ متفق علیہ۔