Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5613 (مشکوۃ المصابیح)

[5613] متفق علیہ، رواہ البخاري (2796، 6568) و مسلم (لم أجدہ)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيہَا . مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جنت میں ایک کوڑے جتنی جگہ،دنیا اور اس میں جو کچھ ہے،سب سے بہتر ہے۔‘‘ متفق علیہ۔