Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5621 (مشکوۃ المصابیح)

[5621] رواہ مسلم (21/ 2836)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ يَنْعَمُ وَلَا يَبْأَسُ وَلَا تَبْلَی ثِيَابُہُ وَلَا يفْنی شبابُہ)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص جنت میں داخل ہو گا وہ خوشحال رہے گا،بد حال نہیں ہو گا،نہ تو اس کا لباس پرانا ہو گا اور نہ اس کی جوانی ختم ہو گی۔‘‘ رواہ مسلم۔