Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5625 (مشکوۃ المصابیح)

[5625] رواہ مسلم (27/ 2840)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي ہُرَيْرَة قا ل: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَدْخُلُ الْجَنَّةَ أَقْوَامٌ أَفْئِدَتُہُمْ مِثْلُ أَفْئِدَةِ الطَّيْرِ)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل (حسد و بغض وغیرہ سے پاک ہونے کے لحاظ سے) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے۔‘‘ رواہ مسلم۔