Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5638 (مشکوۃ المصابیح)

[5638] حسن، رواہ الترمذي (2539 وقال: غریب) و الدارمي (2/ 335 ح 2829)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَہْلُ الْجَنَّةِ جُرْدٌ مُرْدٌ كَحْلَی لَا يَفْنَی شَبَابُہُمْ وَلَا تَبْلَی ثِيَابہمْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ والدارمي

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جنت والوں کے جسم پر بال نہ ہوں گے اور نہ ان کی داڑھی ہو گی،اور ان کی آنکھیں سرمگیں ہوں گی،نہ تو ان کی جوانیاں ختم ہوں گی اور نہ ان کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی و الدارمی۔