Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5650 (مشکوۃ المصابیح)

[5650] حسن، رواہ الترمذي (2571 وقال: حسن صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن حكيمِ بن مُعَاوِيَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَحْرُ الْمَاءِ وَبَحْرُ الْعَسَلِ وَبَحْرُ اللَّبَنِ وَبَحْرُ الْخَمْرِ ثُمَّ تشقَّقُ الأنہارُ بعدُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

حکیم بن معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جنت میں پانی کا دریا ہے،شہد کا دریا ہے،دودھ کا دریا ہے،اور شراب کا دریا ہے،پھر (جنت والوں کے جنت میں داخل ہونے کے) بعد نہریں نکلیں گی۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔