Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5659 (مشکوۃ المصابیح)
[5659] رواہ مسلم (291/ 178)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَأَلَتْ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ہَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ؟ قَالَ: ((نُورٌ أَنَّی أَرَاہُ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا: کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’(وہ) نور ہے،میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں۔‘‘ رواہ مسلم۔