Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5668 (مشکوۃ المصابیح)
[5668] رواہ البخاري (لم أجدہ) [و مسلم (362/ 212)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ أَہْوَنَ أَہْلِ النَّارِ عَذَابًا أَبُو طَالِبٍ وَہُوَ مُنْتَعِلٌ بِنَعْلَيْنِ يغلي مِنْہُمَا دماغہ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جہنم والوں میں سے سب سے ہلکا عذاب ابو طالب کو ہو گا،اس نے آگ کے دو جوتے پہنے ہوں گے،ان سے اس کا دماغ کھولے گا۔‘‘ رواہ البخاری۔