Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5674 (مشکوۃ المصابیح)

[5674] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (2578 وقال: حسن غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((ضِرْسُ الْكَافِرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِثْلُ أُحُدٍ وَفَخِذُہُ مِثْلُ الْبَيْضَاءِ وَمَقْعَدُہُ مِنَ النَّارِ مسيرَة ثَلَاث مثل الربذَة)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’روز قیامت کافر کی داڑھ احد پہاڑ جیسی ہو گی،اس کی ران بیضاء (پہاڑ /مقام) کی طرح ہو گی،اور جہنم میں اس کے بیٹھنے کی جگہ تین رات کی مسافت،جیسے (مدینہ سے) ربذہ ہے،کے برابر ہو گی۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔