Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5678 (مشکوۃ المصابیح)
[5678] حسن، رواہ الترمذي (2581، 2584) والحاکم (501/2ح3850) و ابن حبان (الإحسان: 7473/7430 وسندہ حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ فِي قَوْلہ: (كَالْمہْلِ) أَيْ كَعَكَرِ الزَّيْتِ فَإِذَا قُرِّبَ إِلَی وَجْہِہِ سَقَطت فَرْوَة وَجہہ فِيہِ رَوَاہُ التِّرْمِذِيّّّّّّّ
ابوسعید ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (کالمھل) کی تفسیر میں فرمایا:’’وہ تل چھٹ کی طرح ہو گا۔جب اس کو اس کے چہرے کے قریب کیا جائے گا تو اس کے چہرے کی جلد اس میں گر جائے گی۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔