Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5729 (مشکوۃ المصابیح)
[5729] إسنادہ ضعیف، و ذکرہ البغوي في مصابیح السنۃ (4/ 30) [و أبو الشیخ فی العظمۃ (677/2۔ 678) و الدارمي (فی الرد علی المریسي ص 172)] ٭ السند صحیح إلی زرارۃ رحمہ اللہ و لکنہ: مرسل .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن زُرَارَة بن أوفی أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لِجِبْرِيلَ: ہَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ؟ فَانْتَفَضَ جِبْرِيلُ وَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ إِنَّ بَيْنِي وَبَيْنَہُ سَبْعِينَ حِجَابًا مِنْ نُورٍ لَوْ دَنَوْتُ مِنْ بَعْضِہَا لاحترقت ((. ہَكَذَا فِي)) المصابيح
زرارہ بن اوفی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبریل ؑ سے پوچھا:’’کیا تم نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟‘‘ (اس سوال سے) جبریل ؑ لرز گئے اور فرمایا: محمد! میرے اور اس کے درمیان نور کے ستر پردے ہیں،اگر میں ان میں سے کسی کے قریب چلا جاؤں تو میں جل جاؤں۔‘‘ المصابیح میں اس طرح ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ فی مصابیح السنہ۔