Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5749 (مشکوۃ المصابیح)

[5749] متفق علیہ، رواہ البخاري (122) و مسلم (6/ 523)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((بُعِثْتُ بِجَوَامِعِ الْكَلِمِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وبَينا أَنا نائمٌ رأيتُني أُوتيتُ بِمَفَاتِيحِ خَزَائِنِ الْأَرْضِ فَوُضِعَتْ فِي يَدِي)) مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مجھے جوامع الکلم کے ساتھ مبعوث کیا گیا ہے،رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے،اور اس دوران کے میں سویا ہوا تھا میں نے خواب میں دیکھا کہ مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں عطا کی گئی ہیں،اور انہیں میرے ہاتھ میں رکھ دیا گیا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔