Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5755 (مشکوۃ المصابیح)

[5755] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (4253) ٭ فیہ شریح عن أبي مالک رضي اللہ عنہ، و قال أبو حاتم الرازي: ’’شریح بن عبید عن أبي مالک الأشعري: مرسل‘‘ (المراسیل ص90ت 327ب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ اللہَ عَزَّ وَجَلَّ أَجَارَكُمْ مِنْ ثَلَاثِ خِلَالٍ: أَنْ لَا يَدْعُوَ عَلَيْكُمْ نَبِيُّكُمْ فَتَہْلَكُوا جَمِيعًا وَأَنْ لَا يُظْہِرَ أَہْلَ الْبَاطِلِ علی أہلِ الحقِّ وَأَن لَا تجتمِعوا علی ضَلَالَة . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابومالک اشعری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ عزوجل نے تمہیں تین چیزوں سے محفوظ رکھا ہے،تمہارا نبی تمہارے لیے یہ بددعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ،اہل باطل،اہل حق پر غالب نہیں ہوں گے،اور تم گمراہی پر اکٹھے نہیں ہو گے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔