Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5822 (مشکوۃ المصابیح)

[5822] حسن، رواہ الترمذي [فی الشمائل (341) والبخاري فی الأدب المفرد (541 وسندہ حسن)] ٭ الشطر الأول إلی ’’في بیتہ‘‘ رواہ أحمد (6/ 106، 121، 167، 260 أیضًا) و فیہ علۃ عند أحمد (241/6) و للحدیث شواھد عند أحمد (6/ 256) وغیرہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَخْصِفُ نَعْلَہُ وَيَخِيطُ ثَوْبَہُ وَيَعْمَلُ فِي بَيْتِہِ كَمَا يَعْمَلُ أَحَدُكُمْ فِي بَيْتِہِ وَقَالَتْ: كَانَ بَشَرًا مِنَ الْبَشَرِ يَفْلِي ثَوْبَہُ وَيَحْلُبُ شَاتَہُ وَيَخْدُمُ نَفْسَہُ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنا جوتا مرمت کرتے تھے،اپنا کپڑا خود سی لیتے تھے اور اپنے گھر میں تمہاری طرح ہی کام کرتے تھے۔اور انہوں نے فرمایا: آپ بھی ایک انسان تھے،آپ اپنے کپڑے میں جوئیں دیکھ لیا کرتے تھے،اپنی بکری کا دودھ خود دھوتے تھے اور اپنے ذاتی کام خود کیا کرتے تھے۔حسن،رواہ الترمذی فی الشمائل و البخاری فی الأدب المفرد۔