Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5825 (مشکوۃ المصابیح)

[5825] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (2362 وقال: غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ لَا يَدَّخِرُ شَيْئًا لِغَدٍ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی ذات کے لیے کسی چیز کا ذخیرہ نہیں کیا کرتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔