Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5828 (مشکوۃ المصابیح)

[5828] صحیح، رواہ الترمذي (3639 وقال: حسن صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَسْرُدُ سَرْدَكُمْ ہَذَا وَلَكِنَّہُ كَانَ يَتَكَلَّمُ بِكَلَامٍ بَيْنَہُ فَصْلٌ يَحْفَظُہُ من جَلَسَ إِلَيْہِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تمہاری طرح نہایت تیز گفتگو نہیں فرماتے تھے،بلکہ آپ کا کلام الگ الگ ہوتا تھا،آپ کے پاس بیٹھنے والا اسے یاد کر لیتا تھا۔صحیح،رواہ الترمذی۔