Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5838 (مشکوۃ المصابیح)

[5838] متفق علیہ، رواہ البخاري (لم أجدہ) و مسلم (123، 122/ 2353)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: أَقَامَ رَسُولَ اللہِ ﷺ بِمَكَّةَ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً يَسْمَعُ الصَّوْتَ وَيَرَی الضَّوْءَ سَبْعَ سِنِينَ وَلَا يَرَی شَيْئًا وَثَمَانِ سِنِينَ يُوحَی إِلَيْہِ وَأَقَامَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرًا وَتُوُفِّيَ وَہُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ. مُتَّفق عَلَيْہِ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مکہ میں پندرہ برس رہے،آپ سات سال تک آواز سنتے اور روشنی دیکھتے رہے،اور (اس کے علاوہ) آپ کوئی چیز نہیں دیکھتے تھے،اور آٹھ سال آپ کی طرف وحی آتی رہی،آپ نے مدینہ میں دس سال قیام فرمایا: اور پینسٹھ برس کی عمر میں وفات پائی۔متفق علیہ۔