Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5840 (مشکوۃ المصابیح)
[5840] رواہ مسلم (114/ 2348) و قال البخاري: ’’وھو ابن ثلاث و ستین و ھذا أصح‘‘ . (التاریخ الکبیر 255/3)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قُبِضَ النَّبِيُّ ﷺ وَہُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ وَأَبُو بَكْرٍ وَہُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ وَعُمَرُ وَہُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ. رَوَاہُ مُسْلِمٌ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل البُخَارِيّ: ثَلَاث وَسِتِّينَ أَكثر
انس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جب روح قبض کی گئی تو اس وقت آپ کی عمر تریسٹھ برس تھی،ابوبکر اور عمر ؓ کی بھی روح جب قبض کی گئی تو اس وقت ان کی عمریں بھی تریسٹھ برس کی تھیں۔رواہ مسلم۔محمد بن اسماعیل امام بخاری ؒ نے فرمایا: تریسٹھ برس کی عمر کے متعلق روایات زیادہ ہیں۔