Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5850 (مشکوۃ المصابیح)
[5850] متفق علیہ، رواہ البخاري (4073) و مسلم (106/ 1793)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اشْتَدَّ غَضَبُ اللہِ عَلَی قَوْمٍ فَعَلُوا بِنَبِيِّہِ)) يُشِيرُ إِلَی رَبَاعِيَتِہِ ((اشْتَدَّ غَضَبُ اللہِ عَلَی رَجُلٍ يَقْتُلُہُ رَسُولُ اللہِ فِي سَبِيلِ اللہِ)) . مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ وَہَذَا الْبَابُ خَالٍ عَنِ: الْفَصْلِ الثَّانِي
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ اس قوم پر سخت ناراض ہے جس نے اپنے نبی کے ساتھ ایسا سلوک کیا۔‘‘ اور اس سے آپ کا اشارہ اپنے سامنے کے چار دانتوں کی طرف تھا ’’اور ایسے شخص پر بھی اللہ کا غضب شدید ہوتا ہے جسے اللہ کا رسول اللہ کی راہ میں قتل کر دے۔‘‘ متفق علیہ۔