Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5878 (مشکوۃ المصابیح)
[5878] رواہ مسلم (71، 70/ 2915)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لِعَمَّارٍ حِينَ يَحْفِرُ الْخَنْدَقَ فَجَعَلَ يَمْسَحُ رَأسہ وَيَقُول: ((بؤس بن سميَّة تقتلك الفئة الباغية)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ خندق کھودتے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمار ؓ سے فرمایا،آپ اس وقت ان کے سر پر ہاتھ پھیر رہے تھے اور فرما رہے تھے:’’سمیہ کے بیٹے! تجھے تکالیف کا سامنا ہو گا اور تجھے باغی گروہ شہید کرے گا۔‘‘ رواہ مسلم۔