Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5879 (مشکوۃ المصابیح)

[5879] رواہ البخاري (4019۔ 4110)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سليمانَ بن صُرَد قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ حِينَ أَجْلَی الْأَحْزَابَ عَنْہُ: ((الْآنَ نَغْزُوہُمْ وَلَا يغزونا نَحن نسير إِلَيْہِم)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

سلیمان بن صرد ؓ بیان کرتے ہیں،جب گروہ متفرق ہو گئے تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اب ہم ان پر چڑھائی کریں گے،وہ ہم پر چڑھائی نہ کر سکیں گے،اب ہم ان کی طرف پیش قدمی کریں گے۔‘‘ رواہ البخاری۔