Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5881 (مشکوۃ المصابیح)

[5881] رواہ البخاري (4118)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ قَالَ أَنَسٌ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی الْغُبَارِ سَاطِعًا فِي زُقَاقِ بَنِيَ غَنْمٍ موكبَ جِبْرِيل عَلَيْہِ السَّلَامُ حِينَ سَارَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِلَی بني قُرَيْظَة

صحیح بخاری کی روایت میں ہے،انس ؓ نے بیان کیا،گویا میں بنو غنم کی گلیوں میں اٹھتی ہوئی غبار دیکھ رہا ہوں جو جبریل ؑ کے ساتھیوں کی وجہ سے اڑ رہی تھی،یہ اس وقت ہوا جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بنو قریظہ کی طرف چلے تھے۔متفق علیہ۔