Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5886 (مشکوۃ المصابیح)
[5886] رواہ البخاري (4206)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ: رَأَيْتُ أَثَرَ ضَرْبَةٍ فِي سَاقِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ فَقُلْتُ يَا أَبَا مُسلم مَا ہَذِہ الضَّربةُ؟ فَقَالَ: ہَذِہ ضَرْبَةٌ أَصَابَتْنِي يَوْمَ خَيْبَرَ فَقَالَ النَّاسُ أُصِيبَ سَلَمَةُ فَأَتَيْتُ الْنَبِيَّ ﷺ فَنَفَثَ فِيہِ ثَلَاثَ نَفَثَاتٍ فَمَا اشْتَكَيْتُہَا حَتَّی السَّاعَة. رَوَاہُ البُخَارِيّ
یزید بن ابی عبید ؒ بیان کرتے ہیں،میں نے سلمہ بن اکوع ؓ کی پنڈلی پر چوٹ کا نشان دیکھا تو میں نے کہا: ابومسلم! یہ چوٹ کیسی ہے؟ انہوں نے فرمایا: یہ چوٹ مجھے غزوۂ خیبر کے موقع پر لگی تھی،لوگوں نے تو کہہ دیا تھا: سلمہ ؓ شہید ہو گئے،میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے وہاں تین بار دم کیا اور پھر آج تک مجھے اس کی کوئی شکایت نہیں ہوئی۔رواہ البخاری۔