Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5899 (مشکوۃ المصابیح)

[5899] متفق علیہ، رواہ البخاري (1375) و مسلم (69/ 2869)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي أَيُّوب قا ل: خَرَجَ النَّبِيُّ ﷺ وَقَدْ وَجَبَتِ الشَّمْسُ فَسَمِعَ صَوْتًا فَقَالَ: ((يَہُودُ تُعَذَّبَ فِي قبورہا)) . مُتَّفق عَلَيْہِ

ابوایوب ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم باہر تشریف لائے اس وقت سورج غروب ہو چکا تھا،آپ نے ایک آواز سنی تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’یہودیوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔