Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5920 (مشکوۃ المصابیح)

[5920] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3131) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أُتِيَ بِالْبُرَاقِ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِہِ مُلْجَمًا مُسْرجاً فاستصعب عَلَيْہِ فَقَالَ لَہُ جِبْرِيل: أَبِمُحَمَّدٍ تَفْعَلُ ہَذَا؟ قَالَ: فَمَا رَكِبَكَ أَحَدٌ أَكْرَمُ عَلَی اللہِ مِنْہُ قَالَ: فَارْفَضَّ عَرَقًا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

انس ؓ سے روایت ہے کہ معراج کی رات نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس براق لائی گئی جسے لگام ڈالی گئی تھی اور اس پر زین سجائی گئی تھی،اس نے آپ کے بیٹھنے میں رکاوٹ پیدا کی تو جبریل ؑ نے اسے فرمایا: کیا تم محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ یہ سلوک کرتی ہو؟ اللہ کے ہاں ان سے بڑھ کر معزز کسی شخصیت نے تجھ پر سواری نہیں کی ہو گی۔آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’(یہ سن کر) وہ (براق) پسینے سے شرابور ہو گئی۔ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔