Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5947 (مشکوۃ المصابیح)

[5947] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2523)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن عَائِشَة قَالَتْ: لَمَّا مَاتَ النَّجَاشِيُّ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّہُ لَا يَزَالُ يُرَی عَلَی قَبْرِہِ نُورٌ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب نجاشی فوت ہوئے تو ہم باہم گفتگو کرتے تھے کہ ان کی قبر پر مسلسل روشنی نظر آ رہی ہے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔