Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5952 (مشکوۃ المصابیح)
[5952] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (3833) و أخطأ من ضعفہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي خَلْدَةَ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي الْعَالِيَةِ: سَمِعَ أَنَسٌ مِنَ النَّبِيِّ ﷺ؟ قَالَ: خَدَمَہُ عَشْرَ سِنِينَ وَدَعَا لَہُ النَّبِيُّ ﷺ وَكَانَ لَہُ بُسْتَانٌ يَحْمِلُ فِي كُلِّ سَنَةٍ الْفَاكِہَةَ مَرَّتَيْنِ وَكَانَ فِيہَا رَيْحَانٌ يَجِيءُ مِنْہُ رِيحُ الْمِسْكِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابو خلدہ بیان کرتے ہیں،میں نے ابو العالیہ سے کہا،کیا انس ؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے احادیث سنی ہیں؟ انہوں نے کہا: انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دس سال خدمت کی ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے حق میں دعا فرمائی جس کی وجہ سے ان کا باغ سال میں دو مرتبہ پھل دیا کرتا تھا،اور اس میں کستوری جیسی خوشبو آتی تھی۔ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی۔