Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5965 (مشکوۃ المصابیح)
[5965] رواہ البخاري (4428)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ فِي مَرَضِہِ الَّذِي مَاتَ فِيہِ: ((يَا عَائِشَةُ مَا أَزَالُ أَجِدُ أَلَمَ الطَّعَامِ الَّذِي أَكَلْتُ بِخَيْبَرَ وَہَذَا أَوَانُ وَجَدْتُ انْقِطَاعَ أَبہري من ذَلِك السم)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے مرض وفات میں فرما رہے تھے:’’عائشہ! میں نے جو کھانا خیبر کے موقع پر کھایا تھا اس کی تکلیف مسلسل اٹھاتا رہا ہوں،اور یہ وہ وقت آ گیا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس زہر کی وجہ سے میری شہ رگ کٹ جائے گی۔‘‘ رواہ البخاری۔