Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5975 (مشکوۃ المصابیح)

[5975] متفق علیہ، رواہ البخاري (2776) و مسلم (55/ 1760)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَا يَقْتَسِمُ وَرَثَتِي دِينَارًا مَا تَرَكْتُ بَعْدَ نَفَقَةِ نِسَائِي وَمُؤْنَةِ عَامِلِي فَہُوَ صَدَقَةٌ)) . مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میرا ورثہ دینار کی صورت میں تقسیم نہیں ہو گا،میں نے اپنی ازواج مطہرات کے خرچے اور عاملوں کی ضروریات کے اخراجات کے بعد جو چھوڑا ہے وہ صدقہ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔